Saturday 11 November 2023

سیمی فائنل کے دروازے بند۔۔۔۔سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا

 سیمی فائنل کے دروازے بند۔۔۔۔سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا


لاہور ( اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 نومبر2023ء) آئی سی سی ورلڈکپ میں پاکستان کے میگا ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز کا طوفان آگیا۔

ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں تاہم اس میچ میں گرین شرٹس کو اپنا نیٹ ریٹ بہتر کرنے کیلئے پہلے بیٹنگ درکار تھی تاہم جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور پاکستان کے لئے سیمی فائنل کے دروازے بند کردیئے۔میگا ایونٹس کے کوالیفائی کرنے کے جانسز پر صارفین سوشل میڈیا پر دلچسپ میمز شیئر کیے گئے ۔


0 comments:

Post a Comment