Wednesday 8 November 2023

انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی کرکٹ اسٹار نسیم شاہ کی تصویر پوسٹ کی


انگلش فٹ بال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پاکستانی کرکٹ اسٹار نسیم شاہ کی تصویر پوسٹ کی جو انجری سے صحت یاب ہونے کے مراحل میں ہیں۔

اس دوران سابق پاکستانی کرکٹر محمد یوسف اور نسیم شاہ کو اولڈ ٹریفورڈ کے سٹینڈز میں مانچسٹر یونائیٹڈ بمقابلہ نیو کیسل میچ دیکھتے ہوئے دیکھا گیا۔

0 comments:

Post a Comment